کانگریس نے بنکوں کا قرض لیکر ملک سے بچ نکلنے والے صنعت کار وجے مالیا کا معاملہ اٹھاتے ہوئےآج پھر راجیہ سبھا میں ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی وقفہ صفر ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ہی ملتوی
کردی گئی۔
کانگریس کے رکن پرمود تیواری نے یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وجے مالیا کے معاملے پر ضابطہ 267 کے تحت بحث کرانے کا نوٹس دیا ہے۔
مسٹر تیواری نے اپنا موقف پیش کرنے کے لیے راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین پی ۔